تازہ ترین

اداروں اور تنظیموں کو اللہ تعالی کی عبادت کے مراکز ہونے چاہئیے

جامعہ روحانیت بلتستان کے سپریم کونسل کے رکن حضرت آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے جامعہ روحانیت بلتستان کی کابینہ، نظارتی کونسل اور مجلس عاملہ کے مشترکہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ تنظیم کا مقصد تقسیم کار ہونا چاہئیے کبھی خود تنظیم ہدف نہیں ہونا چاہیئے، آپ نے فرمایا کہ تنظیموں خلوص کے ساتھ کام کرنا خود ایک بڑی سعادت ہے لیکن کافی نہیں

شئیر
55 بازدید
مطالب کا کوڈ: 273

آپ نے جامعہ روحانیت کے اراکین سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ ہمیشہ اس ادارے کو ایک تنظیم کی حیثیت سے نگاہ کریں اور اہداف عالیہ تک پہنچنے کے لئے ایک وسیلہ سمجھیں اور اس کو کبھی بھی ہدف قرار نہ دیں وگرنہ بت بن جائے گا.

آپ نے فرمایا کہ عالم اسلام کے اکثر مشکلات کا سبب فروعات کو اصول پر ترجیح دینا ہے, ہمیں اصول اور فروع, اہم اور مہم مقدم اور موخر کے درمیان تشخیص ہونی چاہیئے. اکثر تنظیموں کی زوال کا باعث اسی امر کی تشخیص نہ ہونا ہے.

آپ نے تاکید کی کہ اداروں کو عبادت خدا کے مراکز ہونے چاہیئے.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *