اسکردو، گنگچھے غواڑی میں شیعہ عالم دین شیخ اصغر کی تقاریر پر پابندی عائد
بلتستان ڈویژن ضلع گنگچھے کے علاقہ غواڑی میں شیعہ عالم دین حجتہ الاسلام علامہ شیخ اصغر کی تقریر پر ضلعی انتظامیہ نے پابندی عائد کی ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر ضلع گنگچھے نے ان پر پابندی نقص امن کو جواز بنا کر لگائی گئی ہے۔
شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 879
بلتستان کے عالم دین دین شیخ اصغر جو کہ اتحاد بین المسلمین کے داعی بھی ہیں پر پابندی عائد کرنا ضلعی انتظامیہ کے تعصبانہ رویہ کی نشاندہی کرتی ہے۔ گنگچھے انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے اس اقدام پر بلتستان کے مختلف علاقوں سے ردعمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ تمام ماتمی انجمنوں کی جانب سے گنگچھے انتظامیہ کی شدید مذمت کی جا رہی ہے اور فوری طور پر پابندی کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید