تازہ ترین

امام کا مدفن اور آپ کی زیارت کا ثواب

      شیعیان آل محمد(ص) کو امام(ع) کی شہادت کی اطلاع ملی تو انھوں نے آپ کا جنازہ اٹھایا اور عقیدت و احترام کے ساتھ قبرستان قریش میں سپرد خاک کیا۔ جہاں آپ کا حرم مطہر آج بھی زیارتگاہ خاص و عام ہے۔ امام رضا علیہ السلام نے امام کاظم(ع) کی زیارت کی فضیلت […]

شئیر
60 بازدید
مطالب کا کوڈ: 216

 

 

 

شیعیان آل محمد(ص) کو امام(ع) کی شہادت کی اطلاع ملی تو انھوں نے آپ کا جنازہ اٹھایا اور عقیدت و احترام کے ساتھ قبرستان قریش میں سپرد خاک کیا۔ جہاں آپ کا حرم مطہر آج بھی زیارتگاہ خاص و عام ہے۔
امام رضا علیہ السلام نے امام کاظم(ع) کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: “من زار قبر أبي ببغداد كمن زار قبر رسول الله (صلى الله عليه وآله) وقبر أمير المؤمنين (صل) إلا أن لرسول الله ولأمير المؤمنين صلوات الله عليهما فضلهما”؛(ترجمہ: جس نے بغداد میں میرے والد [امام کاظم(ع)] کی قبر کی زیارت کی گویا اس نے رسول خدا(ص) اور امیر المؤمنین(ع) کی زيارت کی ہے۔ سوا اس کے کہ رسول خدا(ص) اور امیرالمؤمنین(ع) کی اپنی خاص فضیلت ہے)۔ نیز حسن بن الوشاء کہتے ہیں: “سألته عن زيارة قبر أبي الحسن (عليه السلام) مثل قبر الحسين (عليه السلام)؟ قال: نعم”۔(ترجمہ: میں نے امام رضا(ع) سے پوچھا: کیا امام ابوالحسن (امام کاظم) کی قبر کی زيارت کا ثواب زیارتِ قبرِ حسین(ع) کے برابر ہے؟ فرمایا: ہاں)کلینی، الکافی، ج 4، ص 583.

 

 

 

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *