حکومت دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی ۔ نواز شریف
چارسدہ خودکش دھماکوں میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ حکومت دہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھے گی ۔ سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں لائق تحسین ہیں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے حملے کو ناکام بنا کر بڑے نقصان سے بچایا۔

شئیر
24 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1512
واضح رہے کہ آج صبح چارسدہ کچہری میں ہونے والے خودکش حملوں میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوئے ۔ زخمیوں میں 5 پولیس اہلکاراور 2 بچے بھی شامل ہیں۔ دھماکوں کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔
شکریہ: اپنا نیوز
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید