تازہ ترین

شام میں سعودی کمانڈر ابوبکر نجدی شامی فوج کے ہاتھوں ہلاک

محمد القفاری عرف ابو بکر نجدی گذشتہ دنوں شام کے ایک شہر کے ضلع الزہرا میں شامی فوج کے ہاتھو ں قتل ہوگیا ہے،النصرہ فرنٹ جوکہ القائد ہ کی ذیلی تنظیم ہے شام میں حکومت کے خلاف لڑ رہی ہے،

شئیر
54 بازدید
مطالب کا کوڈ: 42

 النصرہ سمیت دیگرجماعتوں کو عرب ممالک بالخصوص سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے جو شا م میں بشار اسد کی حکومت گرانا چاہتے ہیں، شام کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق باغیوں کے ساتھ فوج کی لڑائی جاری ہے اور شامی فوج ملک کے دیگر حصوں کو بھی باغیوں سے آزاد کرواتی جارہی ہے، ماہرین کاکہنا کہ شام کے علاقے حمص کی ٓزادی کے بعد باغیوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے،جبکہ روان مہینے شامی فوج کی تکفیریوں کے خلاف شاندار فتح نے سعودی عرب سمیت دیگر عرب ممالک کو بھی مایوس کردیاہے۔

شفقنا اردو

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *