تازہ ترین

پاکستان سے تعلیمی ویزیٹ پر آنے والے پاک پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ کے اساتید کے ساتھ ایک نشست

آج بروز جمعرات مورخہ 25 جنوری 2017 کو جامعہ روحانیت بلتستان کی پاکستان سے تعلیمی ویزیٹ پر آنے والے پاک پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ کے اساتید کے ساتھ ایک  نشست منعقد ھوئی۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے انجام دی جانے والی تعلیمی سرگرمیوں اور مستقبل میں تعلیمی و تربیتی پروگرامینگ کے بارے میں تفصیلی گفتگو […]

شئیر
40 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1281

آج بروز جمعرات مورخہ 25 جنوری 2017 کو جامعہ روحانیت بلتستان کی پاکستان سے تعلیمی ویزیٹ پر آنے والے پاک پولی ٹیکنیک انسٹیوٹ کے اساتید کے ساتھ ایک  نشست منعقد ھوئی۔ جامعہ روحانیت بلتستان کی طرف سے انجام دی جانے والی تعلیمی سرگرمیوں اور مستقبل میں تعلیمی و تربیتی پروگرامینگ کے بارے میں تفصیلی گفتگو ھوئی۔ اس سلسلے میں بلتستان بھر میں انعقاد کئے جانے والے تعلیمی و تربیتی ورکشاپس میں  صلاح و مشورے زیر بحث آئے۔

انسٹیوٹ کے اساتید نے  اس سلسلے میں جامعہ روحانیت بلتستان کے ساتھ بھرپور تعاون کرنے کا وعدہ کیا۔

اس ارتباطی نشست میں نظارتی کونسل کے رکن حجت الاسلام آقای سید سعید، ج ر ب کے سابق اور موجودہ صدور حجج الاسلام آقایان محمد علی ممتاز و سید احمد رضوی اور سابق جنرل سیکریٹری مشتاق حسین حکیمی صاحب نے شرکت کی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *