تازہ ترین

پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کی سزائے موت کو روک دیا گیا

پاکستان کی سپریم کورٹ نے منگل کو اپنے ایک فیصلے میں ان ملزمان کی سزائے موت پرعمل درآمد کو روک دیا۔Image result for peshawar school attack terrorist

شئیر
19 بازدید
مطالب کا کوڈ: 1407

واضح رہے کہ ان تینوں افراد کو سانحہ اے پی ایس میں سہولت کار بننے اور معاونت کرنے کے جرم میں ‎سزا سنائی گئی تھی۔ مذکورہ تینوں افراد کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ان کا موقف سنے بغیر درخواست مسترد کردی۔ اس کے بعد عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت سولہ فروری تک ملتوی کر دی۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *