تازہ ترین

بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں دن بدن اضافہ

  لبنان کے المنار ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق بحرین میں انسانی حقوق کی انجمن کے سربراہ یوسف ربیع نے کہ جو ان دنوں ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ لبنان کے دورے پر ہیں،

شئیر
52 بازدید
مطالب کا کوڈ: 158

لبنان کے سابق صدر ایمل لحود کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ بحرین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے اور یہ ملک ان ملکوں میں سرفہرست ہے جہاں شہریوں کو شدید ترین شکنجے دیئے جاتے ہیں۔ یوسف ربیع نے اس ملاقات میں مزید کہا کہ بحرین میں میڈیا آزاد نہیں ہے اور عوام کو سماجی آزادیاں حاصل نہیں ہیں۔ بحرین میں انسانی حقوق کی انجمن کے سربراہ نے کہا کہ بحرین کے عوام ملک میں اصلاحات اور سماجی آزادیوں کی بحالی کے لئے پرامن احتجاج کررہے ہیں لیکن آل خلیفہ کی حکومت نے اپنے مخالفین پر بدترین تشدد رو رکھا ہوا ہے۔ یوسف ربیع نے کہا کہ بحرین کے انقلابی عوام کی ایک بہت بڑی تعداد کو جیلوں میں بند کردیا گیا۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *