تازہ ترین

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن جاری

 پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں، سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔

شئیر
59 بازدید
مطالب کا کوڈ: 172

میرانشاہ کے علاقے ماچس میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کی مدد سے کارروائی کی گئی۔ شمالی وزیرستان میں آج دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے پریکٹیکل امتحانات دوسری بار ملتوی کردیئے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ماچس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ میرانشاہ : شمالی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر میرانشاہ میں سیکیورٹی فورسز کی فضائی اور زمینی کارروائیاں جاری ہیں، سرچ آپریشن کے دوران متعدد مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔ میرانشاہ کے علاقے ماچس میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر گن شپ ہیلی کاپٹروں اور ٹینکوں کی مدد سے کارروائی کی گئی۔ شمالی وزیرستان میں آج دوسرے روز بھی کرفیو نافذ ہے، فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے پریکٹیکل امتحانات دوسری بار ملتوی کردیئے گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے ماچس کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔

 

 

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *