بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اجتماعی استعفی دیں۔ شیخ حسن جعفری
بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اجتماعی استعفی دیں۔ شیخ حسن جعفری سکردو روڈ منصوبہ کو سازش کے تحت سبوتاژکیا جا رہا ہے روحانیت نیوز(ترجمان)نامور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن جعفری نے بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی حفظ الرحمن کو سکردو […]
بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اجتماعی استعفی دیں۔ شیخ حسن جعفری
سکردو روڈ منصوبہ کو سازش کے تحت سبوتاژکیا جا رہا ہے
روحانیت نیوز(ترجمان)نامور عالم دین حجت الاسلام والمسلمین شیخ حسن جعفری نے بلتستان سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلی حفظ الرحمن کو سکردو روڈ کی تعمیرکے لئے ایک ماہ کی مہلت دیں۔اگر ایک ماہ میں سکردو روڈ کی تعمیرشروع نہ هوئی تو اجتماعی استعفی پیش کریں۔پھر ہم دیکھتے ہیں کہ سکردو روڈ کی تعمیر ممکن ہوتی ہے یا نہیں۔نماز جمعہ کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انھون نے کہاموجودہ حکومت بلتستان کے ساتھ امتیازی سلوک کررہی ہے اور اس بڑے ریجن کو تعمیر ترقی کے میدان میں پھچے دھکیلا جا رہا ہے ۔ سکردو روڈ بنتا نظر نہیں آرہا یہ میں نہیں خود حکومتی پارلمانی سیکرٹری کہہ رہے ہیں۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید