تازہ ترین

ایران اور پاکستان کے درمیان اچھے تعلقات ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں ،خلیج میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر ہمیں افسوس ہے ۔جمعرات کو انھوں نے یہ بات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ای سی او کانفرنس میں شرکت کے موقع پرصحافیوں سے بات چیت میں کہی […]

شئیر
26 بازدید
مطالب کا کوڈ: 2424

ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں ،خلیج میں جو کچھ ہورہا ہے اس پر ہمیں افسوس ہے ۔جمعرات کو انھوں نے یہ بات قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ای سی او کانفرنس میں شرکت کے موقع پرصحافیوں سے بات چیت میں کہی ۔جب ان سے یہ سوال کیا گیاکہ خطے میں جو پیش رفت ہورہی ہیں اس پر آپ کی کیا رائے پر جس پر انھوںنے کہاکہ جو بھی صورتحال پید ا ہوئی ہے اس پر ہمیں افسوس ہے ۔ایران کے پاکستان کے ساتھ تعلقات سے متعلق سوال پر انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان بہت اچھے تعلقات ہیں ۔

 

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *