تازہ ترین

آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ کے بعد دہشتگردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے، نوری المالکی

عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ عراقی عوام اور فوج کی مدد سے دہشت گرد تنظیم ’داعش‘ کے دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرکے دم لیں گے۔

شئیر
32 بازدید
مطالب کا کوڈ: 355

عراق کے وزیراعظم نوری المالکی نے عوامی رضا کار دستوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گرد تنظیم دولت اسلامی عراق و شام داعش کے دہشت گردوں کی شکست یقینی ہے اور عراقی فوج اور عوام دہشت گردوں کو تاریخی سبق سکھا کر عراق سے باہر نکال دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی کے فتویٰ کے بعد دہشت گردوں کی کمر ٹوٹ گئی ہے اور دہشت گردوں کے لیے اب ہلاکت اور فرار کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق کے پاس ایسے شواہد موجود ہیں جن سے معلوم ہوتا ہے کہ بعض عرب ریاستیں دہشت گردوں کی حمایت اور پشت پناہی کر رہی ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *