تازہ ترین

امامین عسکریین (ع) کے حرم پر ماٹر گولوں سے حملہ

المیادین ٹی وی چینل نے فوری خبر دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عراق کے شہر سامرہ میں امامین عسکریین (ع) کے حرم مطہر پر داعش کے نجس عناصر نے ماٹر گولوں سے حملہ کر کے حرم مطہر کی بیرونی دیوار کو نقصان پہنچایا ہے۔

شئیر
32 بازدید
مطالب کا کوڈ: 365

اس رپورٹ کے مطابق حرم مطہر پر کئے گئے حملے کے باعث ۱۴ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
عراق کی ویب سائٹ ’’سومریہ نیوز‘‘ نے صوبہ صلاح الدین کی پولیس سے نقل کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دھشتگرد ٹولے داعش کی طرف سے داغے گئے دو ماٹر گولوں میں سے ایک امامین عسکریین (ع) کے حرم کے صحن میں گرا جس سے ۴ پولیس اہلکار اور ۵ سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
اس نیوز ایجنسی کے مطابق دوسرا ماٹر گولہ حرم مطہر سے ایک کیلومیٹر کے فاصلہ پر گرا جس سے ایک عورت اور ایک کمسن بچہ زخمی ہوئے ہیں۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *