تازہ ترین

3 ہزار سعودی دھشتگرد عراق میں گھسنے کے لیے آمادہ

العالم کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی سرحد سے ہزاروں سلفی وہابی دہشت گرد عراق میں داخل ہونے کے لئے آمادہ ہیں۔ عراق کی نیوز ایجنسی سومریہ نیوز نے گزشتہ روز خبر دی ہے کہ سعودی عرب سے ۳ ہزار مسلح دھشتگرد عراق کی باڈر سماوہ اور ناصریہ سے عراق میں داخل ہونا چاہتے ہیں۔

شئیر
35 بازدید
مطالب کا کوڈ: 395

صوبہ ذیقار کی سکیورٹی کونسل کے رکن جبار الموسوی نے بھی سومریہ نیوز کو رپورٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی ذرائع کی اطلاعات کے مطابق 3000 سعودی دہشت گرد سعودی عرب  کی سرحد سے عراق میں دراندازی کے لئے آمادہ ہیں۔۔ دریں اثنا عراق ہیلی کاپٹر اپنی سعودی عرب سے جڑی سرحدوں پر پرواز کر کے دھشتگردوں کے عراق گھسنے کا پتا لگا رہے ہیں تاکہ انہیں سرحد پر ہی واصل جہنم کر دیا جائے۔ ادھر عراقی ہیلی کاپٹروں نے سعودی عرب کے پلیٹ نمبر کی درجنوں گاڑيوں کو تباہ کردیا ہے عراق کے سنی اور شیعہ، سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف متحدہ ہوگئے ہیں اور بغداد کے سنی علماء نے بھی سلفی وہابیوں کے خلاف جہاد کا فتوی صادر کردیا ہے۔

این مطلب بدون برچسب می باشد.

یہ بھی پڑھنا مت بھولیں

دیدگاهتان را بنویسید

نشانی ایمیل شما منتشر نخواهد شد. بخش‌های موردنیاز علامت‌گذاری شده‌اند *