جامعہ روحانیت بلتستان کا مختصر تعارف:
جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حوزیہ علمیہ قم المقدس اور مشہد امقدس الرضا میں زیر تعلیم علمائ وطلاب دینی پر مشتمل ھمہ گیر ادارہ ہے گیارہ سال پہلے ۱۹۹۲ میں طلاب اور زائرین کی مشکلات اور خطے کی محرومیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے بلتستان کے بزرگ علمائ کرام کی سرپرستی میں طلاب علوم دینی ، پاکستان لے تشریف لانے والے زائرین کی مشکلات کے حل اور معارف و علوم محمد و آل محمس علیھم السلام کے نشر و تنلیغ کی غرض سے تشکیل پایا اور الحمد للہ تعلیمی ، ثقافتی اور تحقیقی امور میں فعال ہے ۔