امام حسین (ع) کے با وفا اصحاب چراغ گل کرنے بعد بھی چلے جانے پر تیار نه هوئے۔
عشره محرم الحرام کے سلسلے میں حسینیه بلتستانیه قم میں منعقده تیسری مجلس سے خطاب کرتے هوئے حجة الاسلام و المسلمین رضا رضوانی نے فرمایا: جو با وفا اصحاب مجھے نصیب هوا وه کسی کو بھی نصیب نهیں هوا۔ آپ کے اصحاب اتنے با وفا تھے که جب شب عاشور امام عالی مقام نے چراغ گل کرنے کے بعد فرمایا کل هم سب کو شهید هونا هے هماری شهادت یقینی هے
شئیر
44 بازدید
مطالب کا کوڈ: 875
لذا کوئی بھی اس سرزمین کو چھوڑنا چاهتے هیں تو چلے جائیں لیکن آپ کے با وفا اصحاب نے فرمایا یه کیسے هو سکتا هے که هم زهرا کے لال کو چھوڑ کر چلے جائیں
آخر میں نوحه خوانی اور سینه زنی کے ساتھ مجلس اختتام پذیر هوا۔
این مطلب بدون برچسب می باشد.
دیدگاهتان را بنویسید