ماہ رمضان، الہی دسترخوان

ماہ رمضان، الہی دسترخوان || تحریر : محمدعلی شریفی اگرچہ تمام مہینے اوردن اس ذات لم یزل ولایزال کی ہی مخلوق ہیں لیکن خالق کائنات نے اپنے بندوں کو مختلف بہانوں سے بخشنےکےلیے مواقع فراہم کئے اوراپنی مخلوقات میں سے مختلف ایام و مقامات اور انسانوں کو مقدس قرار دیاتاکہ اس کے بندے ان ایام […]

روزہ دار کے وظائف (قسط 1)

روزہ دار کے وظائف (قسط 1) تحریر: احمد حسین جوھری 1۔ گناہ سے دوری قالَ امیرالمؤمنین علیه السلام: فَقُمتُ وَ قُلتُ: یا رسولَ‌اللهِ! ما أفضلُ الأعمالِ فِی هذا الشّهرِ؟ فقالَ صلی الله علیه و آله: یا أبالحسنُ، أفضلُ الأعمالِ فی هذا الشّهرِ ألوَرَعُ عن محارمِ اللهِامیر المومنین علیہ السلام سے مروی ہے کہ آپ نے […]

شہر اللہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر : محمد لطیف مطہری کچھوروی

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ماہ مبارک رمضان کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا: اے لوگو! تمہاری طرف رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ آرہا ہے۔ جس میں گناہ معاف ہوتے ہیں۔ یہ مہینہ خدا کے ہاں سارے مہینوں سے افضل و بہتر ہے۔ جس کے دن دوسرے مہینوں کے دنوں سے بہتر، جس کی راتیں دوسرے مہینوں کی راتوں سے بہتر اور جس کی گھڑیاں دوسرے مہینوں کی گھڑیوں سے بہتر ہیں۔