باخبر ذرائع کے مطابق گلگت کے عمائدین کیساتھ ہونے والی ایک خصوصی نشست میں آغا سید راحت حسینی نے واضح طور پر فیصلہ سنایا ہے کہ وہ کسی بھی مخصوص جماعت کی حمایت کا کوئی اعلان نہیں کرینگے۔ البتہ عوام الناس سے یہ اپیل کرنا انکا شرعی وظیفہ ہے کہ وہ اہل افراد کا انتخاب کریں، جو انکے مسائل کو حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہوں۔
http://islamtimes.org/vdcgy39wzak97q4.,0ra.html