اداروں اور تنظیموں کو اللہ تعالی کی عبادت کے مراکز ہونے چاہئیے

آپ نے جامعہ روحانیت کے اراکین سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ ہمیشہ اس ادارے کو ایک تنظیم کی حیثیت سے نگاہ کریں اور اہداف عالیہ تک پہنچنے کے لئے ایک وسیلہ سمجھیں اور اس کو کبھی بھی ہدف قرار نہ دیں وگرنہ بت بن جائے گا.

آپ نے فرمایا کہ عالم اسلام کے اکثر مشکلات کا سبب فروعات کو اصول پر ترجیح دینا ہے, ہمیں اصول اور فروع, اہم اور مہم مقدم اور موخر کے درمیان تشخیص ہونی چاہیئے. اکثر تنظیموں کی زوال کا باعث اسی امر کی تشخیص نہ ہونا ہے.

آپ نے تاکید کی کہ اداروں کو عبادت خدا کے مراکز ہونے چاہیئے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے