احکام دین اورمعارف اسلامی کی احیاء عزاداری سید الشھداء میں مضمر ھے۔

آج کا معاشرہ ظلم وبربریت اور لادینیت سے بھر گیا ھے عصر کربلا کا تقاضا ھے کہ ھم ظلم و بربریت اور لادینیت کے خلاف اٹھ کھڑے ھوں تاکہ حکومت جھانی امام زمانہ(ع) کیلۓ راہ ھموار ھو جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے