شہیدکا جسد خاکی عباسی ہسپتال سے رضویہ امام بارگاہ منتقل کیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایک منظم منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں موجود شیعان حیدر کرار ع کو دہشت گردی کے واقعات کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے ، خدا کا شکر ہے کہ آج تک اس مظلوم ملت نے راہ حسین ع کو نہیں چھوڑا اور آج بھی اس ہی راہ پر اپنی جانوں کا نذرانہ دینے کیلئے تیار ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ نواز شریف کی سعودی نواز حکومت کیخلاف اب ہمیں سینہ سپر ہونا ہوگا اور اس ظالم حکومت کے خلاف ایک فائنل راونڈ کی تیاری کرنی ہوگی۔
چھ گھنٹوں میں دو شیعہ نواجوانوں کو شہید کیا گیا،کہاں ہیں قانون نافذ کر نے والے ادارے ؟