پشاور آرمی پبلک اسکول پر دہشتگردانہ حملے میں ملوث افراد کی سزائے موت کو روک دیا گیا

واضح رہے کہ ان تینوں افراد کو سانحہ اے پی ایس میں سہولت کار بننے اور معاونت کرنے کے جرم میں ‎سزا سنائی گئی تھی۔ مذکورہ تینوں افراد کے وکیل نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ پشاور ہائی کورٹ نے ان کا موقف سنے بغیر درخواست مسترد کردی۔ اس کے بعد عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت سولہ فروری تک ملتوی کر دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے