3 ہزار سعودی دھشتگرد عراق میں گھسنے کے لیے آمادہ

صوبہ ذیقار کی سکیورٹی کونسل کے رکن جبار الموسوی نے بھی سومریہ نیوز کو رپورٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی ذرائع کی اطلاعات کے مطابق 3000 سعودی دہشت گرد سعودی عرب  کی سرحد سے عراق میں دراندازی کے لئے آمادہ ہیں۔۔ دریں اثنا عراق ہیلی کاپٹر اپنی سعودی عرب سے جڑی سرحدوں پر پرواز کر کے دھشتگردوں کے عراق گھسنے کا پتا لگا رہے ہیں تاکہ انہیں سرحد پر ہی واصل جہنم کر دیا جائے۔ ادھر عراقی ہیلی کاپٹروں نے سعودی عرب کے پلیٹ نمبر کی درجنوں گاڑيوں کو تباہ کردیا ہے عراق کے سنی اور شیعہ، سلفی وہابی دہشت گردوں کے خلاف متحدہ ہوگئے ہیں اور بغداد کے سنی علماء نے بھی سلفی وہابیوں کے خلاف جہاد کا فتوی صادر کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے