نصیرآباد: بولان کے علاقے نصیر آباد میں امام بارگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔