حضرت آیت اللہ یعقوبی کے نمائندہ حجت الاسلام شیخ ہادی حسین سے طلاب بلتستان کی ملاقات، تصاویر
پاکستان میں حضرت آیت اللہ یعقوبی کے نمائندہ حجت الاسلام شیخ ہادی حسین سے طلاب بلتستان کی قم ایران میں ملاقات
حسینیہ بلتستانیہ قم میں شب ولادت حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے جشن کا اہتمام
بسمہ تعالی
حسینیہ بلتستانیہ قم میں شب ولادت حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی مناسبت سے منعقدہ محفل میں حجت الاسلام و المسلمین شیخ مشتاق حسین حکیمی نے علما و طلاب سے خطاب کیا۔
قم، برسی شہید آغا ضیاء الدین رضوی اور چہلم شہید سردار سلیمانی و رفقاء کے مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
قم، برسی شہید آغا ضیاء الدین رضوی اور چہلم شہید سردار سلیمانی و رفقاء کے مناسبت سے عظیم الشان اجتماع
جامعہ روحانیت گلگت، بلتستان، نگر، استور کے زیر اہتمام شہید سید ضیاء الدین رضوی اور ان کے رفقاء کی برسی و شہید سردار سلیمانی کی چہلم اور دیگر شہدائے ملت جعفریہ کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے عظیم الشان تعزیتی اجتماع حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان بھر سے علماء، طلاب و زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
