مولوی سمیع الحق کا بہیمانہ قتل اور سوچنے کی باتیں/تحریر:محمد حسن جمالی

اسلامی تعلیمات میں جابجا بنی نوع انسان کو ظلم کرنے اور ظالم کی حمایت کرنے سے اجتناب کرنے کی تاکید ہوئی ہےـ قران مجید اور احادیث میں صریح طور پر یہ حقیقت بیان ہوئی ہے کہ ظلم کرنے والوں کا انجام برا ہی ہوتا ہےـ متون دینی میں ظلم کی بہت ساری قسمیں بیان ہوچکی ہیں جن میں سے ایک انسان کا دوسرے انسانوں کی جان سے کھیلنا ہے ـ یہاں تک کہ اللہ تعالی نے اپنی لاریب کتاب میں ایک انسان کے قتل کو پوری انسانیت کے قتل کا مترادف قرار دیا گیا ہے ـ یہ طے ہے کہ ظالم اور اس کے مددگار وسہولت کاروں کو نہ دنیا میں چین کی زندگی میسر ہوتی ہے اور نہ ہی ابدی زندگی میں انہیں عذاب الہی سے محفوظ رہنے کا کوئی راستہ ملتا ہے، وہ ظلم کا مزہ اسی دنیا میں ہی چکھ لیتا ہے ،جس کی مثال تاریخ بشریت میں فراوان دیکھنے کو ملتی ہےـ
ایران میں سامراج مخالف ریلیاں+تصويري رپورٹ2

ایران میں سامراج مخالف ریلیاں+تصويري رپورٹ1
روحانیت نیوز/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہاتوں میں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت عظیم الشان ریلیاں نکالی جارہی ہیں اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سے ایرانی فضائیں گونج رہی ہیں ۔
