آئین عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) میں تحریفات اور نقصانات کی تحقیق

آئین عزاداری سید الشہداء (علیہ السلام) میں تحریفات اور نقصانات کی تحقیق

آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی نظر میں
شعائر حسینی کی تعظیم میں دینی تعلیم کی سربلندی اور اہل بیت علیہم السلام کے فضائل کا ضروری ہونا کسی پر پوشیدہ نہیں ہے ، لیکن آئین عزاداری میں گزشتہ اسناد کی حفاظت اور علماء و فقہاء کے طور طریقوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت کوقوی کرنے کی ضرورت ہے ۔

ایمان اور کفر کا معیار

ایمان اور کفر کا معیار

تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی

عالم اسلام کے دیرینہ مباحث میں سےایک ایمان و کفر کی بحث ہے جس کےبارے میں بہت زیادہ افراط و تفریط ہوا ہے۔مرجئہ فقط قلبی لگاؤ کو انسان کے ایمان اورفلاح کے لئے کافی سمجھتے ہیں وہ گناہ کو اخروی سعادت اور معنوی کمال کی راہ میں رکاوٹ نہیں سمجھتے۔(لا تضرمع الایمان معصیته،کمالا تنفع مع الکفر طاعة)۔