حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں تین روزہ مجالس عزا ایام فاطمیہ سلام اللہ کا انعقاد
حسینیہ بلتستانیہ قم ایران میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے تین روزہ مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے جس کی پہلی مجلس منعقد کی گئی۔ جس سے حجت الاسلام محمد وصیل فیاضی صاحب نے خطاب کیا۔
شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے، آیت اللہ باقر مقدسی
آیت اللہ باقر مقدسی نے فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں اپنے درس خارج میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا، اللہ تعالی کی رضا و خوشنودی کا مظہر ، اور شہزادی کونین کی خوشنودی اللہ تعالی کی خوشنودی کا موجب ہے۔یہ ایام ، ایام فاطمیہ ہے ، اگر ہم خدا سے […]
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی مدظلہ (سابق صدر)

حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ولد سید مرتضی رضوی ۱۹۸۲ء میں بلتستان کے علاقہ قمراہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے آبائی گاؤں میں ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی، ساتھ ساتھ شاعر و ذاکر اہل بیتؑ جناب آخوند احمد جو مرحوم کے حضور زانوئے ادب تہہ کرتے ہوئے قرآن مجید، توضیح المسائل اور گلستان و […]
