اسلام غیر مسلم دانشوروں کی نگاہ میں/تحریر: ایس ایم شاہ

اسلام نام سے ہی واضح ہے کہ امن و سکون اور محبت سے لبریز دین ہے۔ یہ ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اسلام کی بنیادی خصوصیت یہ ہے کہ دوسرے آسمانی ادیان کے برخلاف اس میں ابھی تک تحریف واقع نہیں ہوئی۔