امام زمانہ(عج) کے ظہور کے بعد سب لوگ عاقل ہو جائیں گے: آیت اللہ جوادی آملی

ظہور کی روایات میں بیان ہوا ہے کہ خدا ند متعال اپنے لطف کا ہاتھ حضرت ولی عصر (عج) کے سر پر رکھے گا توتمام لوگ عاقل ہو جائیں گے۔

عالم اسلام کے جلیل القدر مفسر قرآن حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے 18 دسمبر ظہر کے وقت اپنے "درس اخلاق” میں علوم وحی کے مرکز "اسراء” قم میں بیان کیا : مومن لوگ جو دینی ثقافت کے ساتھ جیتے ہیں وہ دنیا میں خدا کے حضور میں جیتے ہیں ۔