جامعہ روحانیت کی جانب سے حرم امام رضاؑ میں دہہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد

روحانیت نیوز، انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی و پیروزی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان شعبہ تبلیغ کی جانب سے تقریب حرم امام رضاؑ میں منعقد ہوئی۔جس میں بڑے تعداد میں پاکستان سے آئے ہوئے زائرین مومنین و مومنات نے پروگرام میں شرکت کی۔ منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ […]
حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ متاثرہ علاقوں میں عوام کی مشکلات کو کم کرنے کے سلسلے میں فوری اقدام عمل میں لائے/رہبر معظم انقلاب اسلامی

رہبر انقلاب اسلامی کی زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد رسانی پر تاکید
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے پیغام میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں فوری امداد رسانی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: تمام حکومتی ادارے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں پوری قوت سے مدد بہم پہنچانے کی کوشش کریں۔
