انقلاب اسلامی ایران کا انقلابِ فرانس اور روس سے تقابلی جائزہ/سید عباس حسینی
انقلاب ِفرانس(۱۷۸۹ء)،نقلابِ روس(۱۹۱۷ء) کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب(۱۹۷۹ء) تاریخ معاصر کے اہم ترین واقعات میں سے ہیں جن سے نہ صرف یہ ممالک بلکہ پوری دنیا متاثر ہوئی۔