حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی مدظلہ (سابق صدر)

حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ولد سید مرتضی رضوی ۱۹۸۲ء میں بلتستان کے علاقہ قمراہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے آبائی گاؤں میں ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی، ساتھ ساتھ شاعر و ذاکر اہل بیتؑ جناب آخوند احمد جو مرحوم کے حضور زانوئے ادب تہہ کرتے ہوئے قرآن مجید، توضیح المسائل اور گلستان و […]
