بیت المقدس مقبوضہ شہر ہے جو فلسطینیوں کو واپس ہونا چاہئے: آیت اللہ سیستانی

عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے بیت المقدس کو فلسطینیوں کے حوالے کئے جانے اور تمام مسلمانوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ متحد ہو جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
