قم؛ محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد

 جامعہ روحانیت اور بلتستان کی دیگر انجمنوں کے تحت محسن ملّت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کے چہلم کی مناسبت سے ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا، جس میں علماء اور طلاب سمیت زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رحمۃ اللّٰہ علیہ کی علمی اور فلاحی […]

قم؛ جامعہ روحانیت کے تحت انقلابِ اسلامی کی سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان اجتماع

قم المقدسہ جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام انقلابِ اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں علماء و طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام والمسلمین سید عباس موسوی نے کہا کہ امام خمینی رحمۃ اللّٰہ […]

اسلامی انقلاب نے مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں میں امید کی شمع روشن کی، حجت الاسلام سید احمد رضوی

ج ر ب ، انقلاب اسلامی ایران کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر صدر جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان حجت الاسلام سید احمد رضوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  ایران کے انقلاب اسلامی نے دنیا کے بے عمل اور متذبذب منتظرین کو خبردار کیا کہ ہاتھ پر ہاتھ دھر کر بے عملی کی […]