علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعہ روحانیت بلتستان

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے سربراہ حجۃ الاسلام سید احمد رضوی نے تعزیتی پیغام میں کہا کہ سرمایہ ملت، مفسر قرآن، استاد العلماء علامہ شیخ محسن علی نجفیؒ کا انتقال پوری قوم کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ انہوں نے کہا کہ سادہ زندگی، عبودیت اور بندگی سے بھرپور شب و روز، […]

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیراہتمام محققین اور مبلغین کے اعزاز میں تقریب، المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی خصوصی شرکت

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان قم کے زیر اہتمام ایک اعزازی تقریب منعقد ہوئی جس میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے محققین، مبلغین اور مختلف ورکشاپس میں شرکت کرنے والوں کی تجلیل کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی المصطفی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے وائس چانسلر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عباسی تھے۔ ان کے علاوہ المصطفی انٹرنیشنل […]

جامعہ روحانیت بلتستان کے شعبۂ تعلیم کے تحت آزمون کارشناسی ارشد (ایم فل) آزمائشی امتحان کا اہتمام

روحانیت نیوز کی رپورٹ کے مطابق، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبۂ تعلیم کی جانب سے (آزمون کارشناسی ارشد) ایم فل میں انٹری کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء سے آزمائشی امتحان فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم المقدس میں لیا گیا، جس میں پاکستان، افغانستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والے طلباء نے کثیر […]