جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت نئے تعلیمی سال کے آغاز اور اساتذہ کی تجلیل

روحانیت نیوز، جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے شعبہ تعلیم کے تحت حوزہ علمیہ میں نئے سال کے آغاز اور مدرسہ صادق آل محمد(ع) کے اساتذہ کی تجلیل کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب سے جامعۃ المصطفی العالمیہ کے مسئول حجةالاسلام و المسلمین علی یار نے خطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

مجلس جامعه روحانیت کا ماهانه جلسه اور نئے سال کے لئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب

تفصیلات کے مطابق مجلس جامعه روحانیت کا ماهانه جلسه مورخه 29 سمتمبر 2023 کو جامعه روحانیت کے دفتر میں منعقد هوا جس میں مجلس جامعه روحانیت کے اکثر اراکین نے شرکت کی۔ جلسے کا آغاز باقاعده تلاوت کلام الهی سے کیا گیا جس کی سعادت حجت الاسلام علی احمد سعیدی نے حاصل کی۔ مجلس کے […]

نام نہاد متنازعہ بل کی آڑ میں صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف ایف آئی آر کی پرزور مذمت کرتے ہیں

ہم طلاب بلتستان مقیم قم المقدسہ جامعہ روحانیت بلتستان کے متفقہ پلیٹ فارم سے نائب امام جمعہ جامع مسجد سکردو بلتستان اور صدر انجمن امامیہ حجت الاسلام والمسلمین سید باقر الحسینی کے تعمیری اقدامات، بالاخص بلتستان میں بین المذاہب ہماہنگی پیدا کرنے میں بنیادی کردار اور گلگت بلتستان میں امن و امان قائم کرنے کے […]