"پاکستان میں شیعہ اصلاحی مکاتب فکر کا تحلیلی اور تنقیدی جائزہ” کے عنوان سے "علمی وتحقیقی نشست” منعقد

شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی وتحقیقی نشستوں کے سلسلے کی تیسری نشست بروز جمعہ ۳۰دسمبر ۲۰۲۲ ء کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔ نشست کا باقاعدہ آغاز قاری محترم سجاد ساجدی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔ اور سکریٹری شعبہ تحقیق جامعہ روحانیت […]