حضرت امام حسن(ع) کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا گیا

  روحانیت نیوز(ترجمان) حسینیہ کمیٹی کے زیر اہتمام حسینیہ بلتستانیہ قم میں مجلس شہادت امام حسن (ع) عقیدت و احترام سے منایا گیا ۔ اس موقع پر حجۃ الاسلام محمد قاسم حیدری نے حضرت امام حسن کی سیرت پر روشنی ڈالی۔ مجلس میں حوزہ علمیہ قم  میں مقیم علماء اور زائرین کی کثیر تعداد نے […]