زمبابوے کے صدر رابرٹ موگابے نے استعفیٰ دے دیا
37 برس تک زمبابوے کے صدر رہنے والے رابرٹ موگابے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق رابرٹ موگابے نے اپنی ہی جماعت کی جانب سے ان کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرانے کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پارلیمنٹ کے اسپیکر نے موگابے […]
