سود کے احکام

    س1608: ايک ڈرائيور نے ٹرک خريدنے کا ارادہ کيا اور ايک شخص کى طرف رجوع کيا اس شخص نے مذکورہ قيمت اسے دے دى اور ڈرائيور نے وکيل کى حيثيت سے اس کے لئے ٹرک خريد ليا۔اس کے بعد اس شخص نے اسى ڈرائيور کو وہ ٹرک قسطوں پر فروخت کر ديا۔ مذکورہ مسئلہ […]