سکردو،بھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں زورداردھماکہ،تین افرادزخمی

سکردوبھٹو بازارمیں کباڑ کی دکان میں اچانک زورداردھماکہ ہوا۔دھماکے کے نتیجے میں تین افرادزخمی ہوگئے۔ تینوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردوپہنچادیاگیاجہاں سے ایک زخمی کوطبی امداددے کرفارغ کردیا گیاباقی دوزخمیوں حسام الدین اور نورعلی تاحال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال سکردومیںزیرعلاج ہیں۔