سیاچن میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
سیاچن میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا
اسکردو: گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دب کر شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کردی گئی۔