حجۃ الاسلام والمسلمین علی نقی جنتی ”زید عزہ”

جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ علی نقی جنتی کا شمار بلتستان کے جوان اور سرگرم علماء میں ہوتے ہیں۔ آپ اس وقت جامعہ المصطفی العالمیہ قم میں سطح 4 میں مشغول تحصیل ہیں۔ اور ساتھ ہی بلتستان میں تبلیغ، تدریس اور خدمت خلق کی خطیر ذمہ داریاں بھی ادا کر رہے […]
حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی مدظلہ (سابق صدر)

حجۃ الاسلام سید احمد رضوی ولد سید مرتضی رضوی ۱۹۸۲ء میں بلتستان کے علاقہ قمراہ میں پیدا ہوئے۔ آپ نے اپنے آبائی گاؤں میں ہی ابتدائی تعلیم حاصل کی، ساتھ ساتھ شاعر و ذاکر اہل بیتؑ جناب آخوند احمد جو مرحوم کے حضور زانوئے ادب تہہ کرتے ہوئے قرآن مجید، توضیح المسائل اور گلستان و […]
