صوبہ کرمانشاہ کے زلزلہ زدہ عوام سے قائد انقلاب کی ملاقات
صوبہ کرمانشاہ کے زلزلہ زدہ عوام سے قائد انقلاب کی ملاقات: رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای پیر کی صبح کو زلزلہ زدہ علاقوں کے معائنے کے لئے کرمانشاہ شہر پہنچے۔ آپ نے اس موقع پر زلزلے کے نتیجے میں پیش آںے والے نقصانات کا قریب سے جائزہ لیا اور سرپل […]
