عالمہ غیر معلمہ کی زندگانی پر ایک طائرانہ نظر/تحریر: محمد لطیف مطہری کچوروی
حضرت زینب کبری علیہا السلام کی زندگانی کے بارے میں سینکڑوں سال سے ہزاروں محققین اور علماء کتابیں لکھتے آرہے ہیں لیکن یہ ایک بیکران سمندر ہے جس میں جتنا بھی غوطہ ور ہاتھ پا وَں چلائیں انتہا کو پہنچنا ناممکن ہے۔ہم بھی آپ کی زندگانی کے چندپہلوئوں پر اختصارا کچھ لکھنے کی کوشش کریں گے۔
