جامعہ روحانیت کے تحت قم میں "علمی تحقیقی نشست” منعقد

روحانیت نیوز، شعبہ تحقیقات جامعہ روحانیت بلتستان کی جانب سے مرحلہ وار برگزار ہونے والے علمی تحقیقاتی نشستوں کے سلسلے کی پہلی نشست بروز جمعہ ۲ دسمتر ۲۰۲۲ کو فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں برگزار ہوئی۔ اس علمی نشست میں حجۃ الاسلام ڈاکٹر موسی عرفانی صاحب نے اپنے ڈاکٹریٹ کی تهیسیز کا scientific process […]