لاپتہ افراد کی بازیابی:ملت جعفریہ پاکستان کی ’جیل بھرو’ تحریک کا آغاز
کراچی میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا اور تحریک کے پہلے مرحلے میں علامہ حسن ظفر نقوی سمیت 4 افراد نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کے تحت کھارادر میں قائم امام بارگاہ کے باہر نماز جمعہ کے بعد سیکڑوں افراد […]
