لاپتہ شیعہ افراد کو جلد از جلد بازیاب کیا جائے/سید احمد رضوی

روحانیت نیوز (قم ایران) جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر سے جاری بیان میں جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید احمد رضوی نے  ملت تشیع کے بے گناہ لاپتہ افراد کو جلد از جلد بازیاب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف ،وزیر داخلہ سمیت وزیر اعظم  دیگر مربوط حکام […]