آئینی حیثیت کے تعین کیے بغیرجی بی میں ٹیکس کا نفاذ ظلم ہے علماء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں/جامعہ روحانیت بلتستان

وفاقی حکومت جلد آئین حثیت کا تعین کریں۔ جامعہ روحانیت بلتستان کے مرکزی دفتر قم ایران سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئینی حیثیت کے تعین سے جی بی میں ٹیکس کا نفاذ ظلم ہے علماء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جہاں بھی ظلم ہو علماء عوام کے ساتھ کھڑے ہیں ظلم کے خلاف […]